حوزہ نیوز ایجنسی کے گروہ ترجمہ کے مطابق، نجف اشرف کی مرجع آیت اللہ بشیر نجفی کے نمائندہ حجت الاسلام سید ناجی عطوی نے صور میں شیخ حسن عبداللہ مفتی آف صور اور جبل عامل (جنوبی لبنان کے شہر) سے ملاقات کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں الخضرا مذہبی کمپلیکس کے ڈائریکٹر شیخ علی عبداللہ اور جبل آمل میں "امل" تحریک کے ثقافتی منیجر شیخ ربیع قبیسی اور صور کی متعدد دینی شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس ملاقات میں غزہ میں اسرائیلی حکومت کے مسلسل حملوں، منظم قتل و غارت گری اور عام شہریوں اور صحافیوں کو نشانہ بنانے سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔
شیخ عبداللہ نے آیت اللہ بشیر نجفی کی صحت و تندرستی کی دعا کرتے ہوئے کہا: جنوب، لبنان اور فلسطین میں ہمارے لوگوں کو کئی مصائب و مشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر لبنان میں جنوب کے دیہاتوں اور شہروں سے نقل مکانی کا مسئلہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پانی کی پائپ لائن جو آئے روز صیہونی حملوں کی زد میں رہتی ہے، اس سلسلہ میں ان کی خاص توجہ اور دعاؤں پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
![آیت اللہ بشیر نجفی کے نمائندے کی صور اور جبل آمل کے مفتی سے ملاقات آیت اللہ بشیر نجفی کے نمائندے کی صور اور جبل آمل کے مفتی سے ملاقات](https://media.hawzahnews.com/d/2024/02/08/4/2107476.jpg?ts=1707377392000)
حوزہ / حجت الاسلام سید ناجی عطوی نے دار الفتوی جعفری صور میں شیخ حسن عبداللہ مفتی آف صور اور جبل عامل سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ صافی گلپائیکانی کے فرزند کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن صافی نے نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں عیسائی پادریوں کا وفد؛
مرجعیت تمام افراد اور مومنین کا گھر ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں نینوی میں کلڈین کیتھولک کمیونٹی کے پادریوں کے وفد کا خیر مقدم فرمایا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے فرزند حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا دورۂ پاکستان
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کے وفد نے جامعۃ الکوثر…
-
لبنان کے اہلسنت علمائے کرام کی آیت اللہ بوشہری سے ملاقات
حوزہ/ ”جمعیت علمائے مسلمان لبنان“ کے ایک وفد نے جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری سے ملاقات اور مسئلہ فلسطین سمیت اہم امور پر…
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی سے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے جامعة المنتظر کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ان کے مرکزی…
-
-
علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی کی فرزند آیت اللہ العظمٰی بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ سربراہ امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے فرزند ارجمند آیت اللہ العظمٰی حافظ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ جناب حجت…
-
صہیونی حملوں پر ’یونیفل‘ نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جنگی جرائم قرار دیا
حوزہ/ لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس (UNIFIL) نےصہیونی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مدارس معصومين (ع) کے مدیر کی آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر اور مرجع عالی قدر کے وکیل حجت الاسلام علامہ شیخ ذاکر حسین مدبر نے ان کے…
آپ کا تبصرہ